آفات موسمی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ آفتیں جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے: ٹڈی، کیڑے وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ آفتیں جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے: ٹڈی، کیڑے وغیرہ۔